ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونےکی قیمت میں یکدم بڑی کمی

سونےکی قیمت میں یکدم بڑی کمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونا سستاہو گیا۔

مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی قیمت میں4500روپے فی تولہ کمی ہو گئی۔
قیمت میں کمی کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونا3لاکھ57ہزارروپےکاہوگیا۔
22قیراط فی تولہ سونا3لاکھ27ہزار250روپےمیں فروخت ہو رہا ہے۔
21قیراط فی تولہ سونا3لاکھ12ہزار375روپے کا ہو گیا۔