عادیہ ناز: شفیق آباد کے علاقے میں جھگڑے پر محلے دار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق موسی ٰکو 6 گولیاں لگی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔
ملزمان وقار اور اسکا والد امانت فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔
زخمی نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔