ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج کھول دیے گئے

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج کھول دیے گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پنجاب بھر کے تمام سکول آج سے معمول کے مطابق کھول دیے گئے، سکول کھولنے سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

لاہور تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر پارٹ ٹو تھیوری کے امتحانات آج سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

 بورڈ حکام کے مطابق میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل بھی آج سے شیڈول کے مطابق شروع ہوں گے۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو اور میٹرک پریکٹیکل کے ملتوی پرچوں کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔