ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی ، پیٹرولیم مصنوعات پر 55 روپے فی لیٹر لیوی بڑھانے کیخلاف قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی ، پیٹرولیم مصنوعات پر 55 روپے فی لیٹر لیوی بڑھانے کیخلاف قرارداد جمع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب اسمبلی ، پیٹرولیم مصنوعات پر 55 روپے فی لیٹر لیوی بڑھانے کیخلاف قرارداد جمع کروا دی گئی ۔
ایم پی اے امتیاز محمود کی جانب سے قرارداد جمع کروائی گئی۔ قرارداد کے متن کے مطابق وفاقی حکومت فوری طور پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ واپس لے۔
حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔