ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جائیداد کا تنازع؛ بیٹے نے ماں کو قتل،بھائی کو زخمی کردیا

جائیداد کا تنازع؛ بیٹے نے ماں کو قتل،بھائی کو زخمی کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : سندرکے علاقہ میں جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے ماں کو قتل، بھائی کو زخمی کر دیا
پولیس کے مطابق ملزم محمد علی حسین نے چھری کے وار کر کے والدہ رضوانہ بی بی، بھائی محمد احمد کو زخمی کیا،دونوں زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں رضوانہ بی بی دم توڑ گئی، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی
پولیس کے مطابق زخمی محمد احمد کی درخواست پر قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیاواقعہ میں ملوث ملزم محمد علی حسین موقع سے فرار، تلاش کی جا رہی ہے،