ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی مارکیٹ میں تیل 17 فیصد تک سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا
کیپشن: Oil Priced in World.
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 17فیصد تک گرنے کے بعد برینٹ کروڈ 105ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے۔

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں رینٹ کروڈ کی مئی کیلئے فراہمی کے سودے 22ڈالر(17فیصد سے زائد) کمی کے ساتھ 105.60 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس لائٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے سودے 13.29ڈالر (10.4 فیصد)کی کمی کے ساتھ 114.69ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین جنگ کے باعث عالمی اسٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہیں۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor