ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت( Memorandum) اپنی حتمی منظوری کے انتہائی قریب ہے؛ ایرانی وزیرخارجہ

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت( Memorandum) اپنی حتمی منظوری کے انتہائی قریب ہے؛ ایرانی وزیرخارجہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا امن مذاکرات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر انتہائی اہم پیغام جاری کیا ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت( Memorandum) اپنی حتمی منظوری کے انتہائی قریب ہے، اسکی منظوری تک میڈیا کو اس کے مندرجات کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔

ایرانی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ شفافیت اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کے تحت تمام تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے سامنے پیش کر دی جائیں گی۔