سٹی 42: سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی ۔
ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ ہے ۔ پینشن میں بھی 7 فیصد اضافہ ہے ۔ ٹیکسز میں بھی کمی کی جارہی ہے ۔
سرکاری ملازمین کے ٹیکسز میں کمی کی جار ہی ہے ۔ 35 فیصد ٹیکس کم کر کے 29 فیصد کرنے کی منظوری دی گئی ۔
ایک نیا سلیب بھی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔