ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق سینیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سابق سینیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف : سابق سینیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے۔

 موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج آفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثہ پیش آیا ، سینیٹر تاج آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملےجبکہ ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ۔ 

 حادثہ کے بعد موٹروے پولیس فوری طورپر موقع پر پہنچ گئی۔