ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر پھر مہنگا

 ڈالر پھر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وفاقی بجٹ کے بعد روپے پر دباو بڑھ گیا 
اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 282.47 روپے سے بڑھ کر 282.67 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 284.82 روپے پر پہنچ گیا  ،اوپن مارکیٹ میں یورو 3.51 روپے مہنگا ہوکر 328.84 روپے پر پہنچ گیا  ،برطانوی پاؤنڈ 2.56 روپے مہنگا ہوکر 387.16 روپے پر پہنچ گیا   یو اے ای درہم 9 پیسے بڑھ کر 77.69  روپے کا ہوگیا  ، سعودی ریال 11 پیسے اضافے سے 75.97 روپے کا ہوگیا