ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  گرین ٹاؤن : بیوی کو ٹوکےکےوارسےقتل کرنیوالاسفاک شوہرگرفتار

  گرین ٹاؤن : بیوی کو ٹوکےکےوارسےقتل کرنیوالاسفاک شوہرگرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :  گرین ٹاؤن میں بیوی کو ٹوکےکےوارسےقتل کرنیوالےسفاک شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن صدرمعظم علی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گرین ٹاؤن نےکارروائی کرکےملزم کوگرفتارکرلیا۔

ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ملزم نےگھریلوناچاکی کی بناپراپنی بیوی کوٹوکےکےوارسےقتل کیا،ملزم قتل کی گھناؤنی واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔