ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی کا مستعفی ہونے کا اعلان

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی  نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا. 

ایم پی اے محمد  علی عزیز جی جی نے وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اب پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں ، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں ، میرا پی ٹی آئی کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

Bilal Arshad

Content Writer