ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) سندھ میں تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی، صوبائی جنرل سیکرٹری نے استعفیٰ دیدیا۔

  ذرائع کے مطابق  سکھر میں پی ٹی آئی مشکلات کا شکار ہے،پارٹی کے سینئر رہنما مبین جتوئی نے تحریک انصاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،مبین جتوئی نے پارٹی نہیں چھوڑی ،مبین جتوئی نے اپنا تحریری استعفیٰ پارٹی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کو بجھوادیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ مبین جتوئی نے حلیم عادل شیخ کو صوبائی صدر بنانے پر اختلاف کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

 مبین جتوئی نے 2018 کے الیکشن میں سکھر قومی اسمبلی کی نششت پر 60 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے تھے ۔

Ansa Awais

Content Writer