برٹنی سپیئرزکی تیسری شادی کے موقع پر سابق شوہر نے کیا حرکت کی؟جانئے

britney spears,singer,former husband
کیپشن: Britney spears,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)برٹنی سپیئرزکی تیسری شادی کے موقع پر سابق شوہر نے ایسی حرکت کی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برٹنی سپیئرزکی تیسری شادی کے لیےان کے گھر کو بڑی خوبصورتی سے سجایا  کیا گیا تھا اس موقع پر ان کے سابق مگر پہلے شوہرجیسن الیگزینڈرنے آکر توڑپھوڑشروع کردی۔

پولیس حکام نے جیسن کو گرفتار کر لیا ہے، مشہور امریکی گلوکارہ کی جیسن الیگزینڈر سے 2004 میں شادی ہوئی تھی جو محض 55 گھنٹے قائم رہ سکی تھی۔پولیس اس حوالے سےتحقیقات کر رہی ہے کہ برٹنی سپیئرز کے سابق شوہر نے ایسی حرکت کیوں کی۔

جیسن الیگزینڈر کے بعد برٹنی کیون فیڈر لائن سے بھی 2 سال تک رشتہ ازدواج میں منسلک رہیں جن سے ان کے دو بیٹے ہیں۔