ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:چکن مزید مہنگا،عوام پریشان

 لاہور:چکن مزید مہنگا،عوام پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد: لاہورشہرمیں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
 برائلرمرغی کاگوشت7روپےبڑھکر562روپےفی کلوگرام ہوگیا,برائلرزندہ فارم ریٹ 360،ہول سیل 374،پرچون میں 388 روپے مقرر  کیا گیا ہے،برائلر منڈی بادامی باغ میں گراں فروشی کا سلسلہ نہ رک سکا۔

انڈے 255 روپے فی درجن ،بازارمیں 270 روپے فروخت جاری ہے۔