کورونا کاپھیلاؤ تیز،ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.46فیصد تک پہنچ گئی

Crona Situation Overall
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کورونا کاپھیلاؤتیز, ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ چار چھ فیصد تک پہنچ گئی.

تفصیلات کے مطابق ملک میں کوروناوائرس کے255 نئے کیس رپورٹ ہوئےجبکہ ایک شخص جان کی بازی ہارگیا۔کراچی میں سب سےزیادہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 39 اعشاریہ چار چھ فیصدریکارڈہوئی ۔

دوسری جانب دارالحکومت اسلام آبادمیں سات اعشاریہ چھ نو،لاہور چار اعشاریہ چھ پانچ اورپشاور میں شرح تین اعشاریہ نوتین فیصدریکارڈکی گئی ۔