سٹی 42: بیوروکریسی میں بڑے تقروتبادلے, ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا کو تبدیل کرکے خدمات وفاق کے حوالے کردی گئیں
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سےبیوروکریسی کےبڑے تقروتبادلے کردیئے گئے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا کو تبدیل کردیا گیا ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا کی خدمات وفاق کے حوالے کردی گئیں ،ظفر نصراللہ نئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم تعینات جبکہ سیکرٹری ہاؤسنگ ظفر نصراللہ کو تبدیل کر دیا گیا، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل احمد اعوان کوبھی تبدیل کر کے محمد عامر جان کو سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرتعینات کردیا گیا، شاہد زمان کو سیکرٹری جنگلات تعینات کردیا گیا،