ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھند کے باعث موٹروے ٹریفک کیلئے بند

دھند کے باعث موٹروے ٹریفک کیلئے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھندکےباعث بند کردی گئی۔
ٹھند  کی شدت میں اضافے کیساتھ ساتھ دھند کا راج برقرار ہے جس کی وجہ سے موٹروے پولیس کی جانب سے لاہور سیالکوٹ موٹروے بندکردی گئی، موٹروےایم 3 ،موٹروےایم فور اور موٹروے ایم فائیو بھی بند کردی گئی ہے ۔
ترجمان موٹروےپولیس کا کہنا ہےکہ شہری غیرضروری سفرسےگریزکریں، دوران سفرفوگ لائٹس کااستعمال یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے موٹروے پولیس سے رابطہ کریں۔