ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ; مبینہ پولیس مقابلہ،4 ڈاکو ہلاک ہوگئے

 راولپنڈی ; مبینہ پولیس مقابلہ،4 ڈاکو ہلاک ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق اُن کے رکنے کا اشارہ کرنے پر ڈکیتوں نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی کے نتیجے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

 ملزمان سے پولیس کی یونیفارم بھی برآمد ہوئی ہے۔

 پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ڈکیت وارداتوں کے دوران پولیس یونیفارم استعمال کرتے تھے۔ ملزمان نے حال ہی میں کینیڈا سے آنے والے ایک شہری کےساتھ بھی واردات کی تھی۔