ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑی ہلچل: اہم شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

بڑی ہلچل: اہم شخصیت نے استعفیٰ دے دیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مریم ریاض وٹو نے ایچ ای سی سے استعفیٰ دے دیا۔ مریم ریاض وٹو کو 2021 میں ایچ ای سی میں بطور ایڈوائزر تعینات کیا گیا تھا۔

 ایچ ای سی ذرائع کے مطابق مریم ریاض وٹو ایچ ای سی میں ورلڈ بینک ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں بطور ایڈٖوائزر تعینات تھی، انہیں ماہانہ 8 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جا رہا تھا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-12/news-1673498170-7031.jpg

 مریم ریاض وٹو ایچ ای سی کے ساتھ ساتھ یو اے ای کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھی ملازمت کر رہی ہیں اسلئے وہ پاکستان میں آ نے کی یو اے ای سے ہی ایچ ای سی میں ذمہ داریاں ادا کر رہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔