ٹاؤن شپ: کچرے کے ڈھیر سے نومولو د کی لاش برآمد

ٹاؤن شپ: کچرے کے ڈھیر سے نومولو د کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیشہ خان: ٹاون شپ میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق خالی پلاٹ میں کچرے کے ڈھیر سے دو روز کے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے بروقت کارروئی کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے بیانات قلم بند کر لیے ہیں۔ پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔