ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ فلم ’’گوٹ‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی

ہالی وڈ فلم ’’گوٹ‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : ہالی وڈ فلم ’’گوٹ‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔ 

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ۔ فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ تیرہ فروری کو ریلیز کیا جائے گا ۔ کارٹون ورژن پر مبنی فلم امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کی جائے گی۔ 

خیال رہے کہ کارٹون ورژں فلمیں سینماؤں میں ریلیز ہونے سے بچوں کو فلم دیکھنے کا شوق پیدا ہوتا ہے اور سینما انڈسٹری کے بزنس میں خاصا اضافہ ہوتا ہے۔