ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔
ہسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

 ہسپتال حکام کے مطابق تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب کے باعث قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔

خاندانی ذرائع نے بھی بتایا کہ مرحومہ عارضہ قلب میں مبتلا اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نمازعشاء مسجد فاروق اعظم نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔