ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکبر چوک فلائی اوور سے گر کر خاتون جاں بحق

اکبر چوک فلائی اوور سے گر کر خاتون جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اکبر چوک فلائی اوور پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق 58 سالہ نجمہ اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھیں کہ اچانک ان کا دوپٹہ موٹر سائیکل کے پہیے میں پھنس گیا۔

حادثے کے نتیجے میں خاتون فلائی اوور سے نیچے گر گئیں اور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئیں۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔