ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میئر لندن بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے

میئر لندن بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:میئر لندن سر صادق خان بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے۔

نجی ٹی وی  کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی کا اظہار کیا  کہ لوگوں نے پھر سے لاہور میں پتنگیں اڑائیں، بسنت پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے۔

صادق خان کے مطابق  میڈیا پر دیکھا کہ  بچے بڑے پُرجوش تھے، دعا ہے کہ بسنت ہمیشہ محفوظ طریقے سے منائی جائے۔

وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹارمر جس عہدے پر ہیں وہاں پریشر تو ہوتا ہے۔

میئر لندن  نے بتایا کہ برطانوی وزیرِ اعظم میرے اچھے دوست ہیں اور اُمید ہے کہ وہ کئی برس تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔