مائدہ وحید: فورٹریس سٹیڈیم میں ہارس اینڈکیٹل شو میں پہلے دن 60 ٹیموں اور 260 گھڑ سواروں کا مقابلہ ہوا
تیسرے سیشن آف فور کے مقابلے ہوئے،پہلی پوزیشن سیشن فور میں چوہدری سنی خان رانجھا گھڑ کلب نےحاصل کی،دوسری پوزیشن چوہدری منور عباس کھوکھر شو لائن کلب نےحاصل کی،تیسری پوزیشن چوہدری جواد ،ارشد بٹ، الحفیظ ملک نےحاصل کی،جج کے فرائض چوہدری دلشاد الہیٰ گجر ، میاں محمد انور گجرنےانجام دیئے،تمام کھلاڑیوں میں ایک کروڑ کے انعامات تقسیم کیے گئے
پانچ،تین،دولاکھ کےپرائزدیئےگئے،شیلڈز اور گھڑ سواری کی ٹرافیاں تقسیم کی گئیں،
صوبائی وزیر بلال یاسین ، چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ نے شرکت کی ،ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹوسمیت دیگرمہمانوں نے انعامات تقسیم کیے



