قیصر کھوکھر: کابینہ نےسپیشل پلاننگ اتھارٹی بنانےکی منظوری دے دی۔
اتھارٹی محکمہ بلدیات کے ماتحت کام کرےگی،اتھارٹی لینڈیوزاورہاؤسنگ سوسائٹی بنانےکی منظوری دےگی۔ایل ڈی اےکالینڈیوزکاپلان بنانےکااختیارواپس لےلیاگیا ہےلینڈیوزکےپلان بنانےکااختیار نئی اتھارٹی کو دیا گیا۔
سپیشل پلاننگ اتھارٹی ماسٹر پلان تیار کرنے سمیت نجی ہاؤسنگ سکیم کو کنٹرول کریگی۔اتھارٹی کمرشلائزیشن کوبھی کنٹرول کریگی،اتھارٹی کاہیڈڈی جی ہوگا جبکہ اتھارٹی وزیر اعلیٰ کے ماتحت ہوگی،اتھارٹی پنجاب بھرکی ہوگی اور ایل ڈی اے کی طرز پر کام کریگی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App