راولپنڈی میں آزاد الیکشن لڑنے والے امیدوار کا قتل

Choudhry Adnan murdered, Jhanda Chichi Rawalpindi, City42, PP 19 Rawalpindi, Pakistan Tahreek Insaf
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:راولپنڈی میں 8 فروری کو آزاد حیثیت سے الیکشن ہارنے والے امیدوار  کو جھنڈا چیچی میں قتل کر دیا گیا۔
چوہدری عدنان نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 19 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ آج موٹر سائیکل پر سوار قاتلوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ 

 چودھری عدنان نے 2018 کا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑا تھا۔