نواز شریف کی حکومت سازی میں مشاورت کی دعوت پر مولانا فضل الرحمان نے انکار کر دیا

 نواز شریف کی حکومت سازی میں مشاورت کی دعوت پر مولانا فضل الرحمان نے انکار کر دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ساجد بلوچ  : سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے حکومت سازی  سے متعلق مشاورت میں شرکت کی دعوت دی گئی جس پر جے یو آئی سربراہ نے انکار کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی جانب سے  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا ہے، اس رابطے میں میاں نواز شریف نے  پی ڈی ایم سربراہ  کو  آئندہ حکومت سازی کیلئے مشاوت میں شرکت کی دعوت دی گئی ، لیگی رہنما نے مولانا فضل الرحمان کو  لاہور آنے کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کی پیشکش   کی لیکن مولانا نے انتہائی نرمی کے ساتھ مشاورت میں شرکت سے معذرت کر لی۔

  

Ansa Awais

Content Writer