الیکشن میں شکست کھانے کے بعد  ایاز امیر بھی درخواست لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئے

الیکشن میں شکست کھانے کے بعد  ایاز امیر بھی درخواست لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:الیکشن میں شکست کھانے کے بعد  ایاز امیر بھی درخواست لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔

چکوال  کے حلقہ این اے 58 سے الیکشن ہارنے والے اُمیدوار ایاز امیرنے انتخابی نتائج کے متعلق الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی۔

 الیکشن کمیشن نے ایاز امیر کی درخواست منظور کرتے ہوئے قابل سماعت  قرار دے دی ۔چکوال : آئندہ سماعت کل 12 فروری صبح 10 بجے ہو گی