ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون کے ہاں  بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش  

City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھکرمیں  ٹی ایچ کیو ہسپتال دریاخان میں حاملہ خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دے دیا جن میں ایک بیٹا اور تین بٹیاں شامل ہیں، زچہ وبچے روبصحت بتلائے جا رہے ہیں۔

 

  بھکر  کےمحلہ سیانوالہ کی رہائشی خاتون محمد خالدہ کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی ، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چاروں بچے صحت مند ہیں ، طبی امداد دے دی گئی ہے،جن کو دیکھنے کیلئے ہسپتال میں  لوگوں  کاتانتا بندھ گیا۔