ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون ٹیچر نویں جماعت کے طالبعلم کو دل دے بیٹھی

Shahzaib & Shumaila married
کیپشن: Shahzaib & Shumaila
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خیرپور میں خاتون ٹیچر نے اپنے ہی طالب علم سے شادی کرلی ، سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں دونوں نے پولیس اور انتظامیہ سے تحفظ کی اپیل کردی ہے۔

خیرپور میں نجی اسکول کی خاتون ٹیچر کو اپنی کلاس کے طالب علم سے محبت ہوگئی،  گمبٹ میں واقع نجی اسکول میں خاتون ٹیچر نےنہم جماعت کے طالب علم شاہ زیب کے ساتھ شادی کرلی،   گمبٹ کے نجی اسکول کی خاتون ٹیچر شمائلہ مرکھنڈ اپنے طالب علم شاہ زیب راجپوت کے ساتھ مبینہ طور فرار ہوکر پسند کی شادی کی،ذرائع کا کہنا ہے کہ  لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں طالب علم شاہزیب کے خلاف گمبٹ تھانہ میں اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer