ویب ڈیسک : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ہیورڈ میں دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ہیورڈ میں دھماکے سے3 عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
دھماکا زیرِ زمین گیس لائن میں ہوا۔