ویب ڈیسک:لاہور دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر آ گیا، لاہورکی آلودگی کی شرح400سےتجاوزکرگئی۔شہرکےمختلف علاقوں میں شرح900سےبھی تجاوزکرگئی۔
سول سیکرٹریٹ کے اطراف آلودگی کی شرح 901، جوہر ٹاؤن میں شرح844ریکارڈ،بیدیاں روڈ 698، برکی روڈ پرآلودگی کی شرح691،اقبال ٹاؤن 665، گلبرگ ٹومیں شرح 597،ڈی ایچ اے فیز فائیو میں آلودگی کی شرح577،برکی روڈ 544، عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح391ریکارڈ کی گئی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App