سٹی42:ڈائریکٹر جنرل نیب لاہورامجدمجیداولکھ کوگریڈ21میں ترقی دیدی گئی۔
ترقی کا نوٹیفکیشن نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آبادکی جانب سے جاری کر دیا گیا،ترقی کے بعد امجدمجیداولکھ کی نیب لاہور میں ریگولر بنیادوں پر بطور ڈی جی تعیناتی کا حکم دیدیا گیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App