ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شرح سود کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

شرح سود کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا۔

Ansa Awais

Content Writer