ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

 زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)دنیا کی تاریخ حادثات اور قدرتی آفات سے بھری پڑی ہے، ان میں سے بعض قدرتی آفتوں نے تو انسانی آبادی کے بڑے حصّے کو دیکھتے ہی دیکھتے صفحہ ہستی سے مٹاکر رکھ دیا،آج خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  بونیر، لوئر دیر، اور خیبر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔