(زاہد چوہدری)سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں ہڑتال کا 16 واں روز،سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں علاج معالجہ متاثر ہونے سے مریض خوار ہو گئے۔
وائےڈی اےکی ہڑتال میں سینئرڈاکٹرزبھی ڈیوٹی سےغائب ہیں،ہڑتال سے علاج کی بندش کا خمیازہ مریض بھگتنے پر مجبور ہیں ،ٹیچنگ ہسپتالوں میں روزانہ ہزاروں مریض علاج کےحصول کیلئےدربدر پھر رہے ہیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App