ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل رات لاہور لبرٹی چوک میں جشن آزادی کی تقریب ہوگی

کل رات لاہور لبرٹی چوک میں جشن آزادی کی تقریب ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لبرٹی چوک میں کل رات جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوگی۔

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان  ملک نے کہا جشن آزادی کی تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی،جشن آزادی کی تقریب میں زندہ دلان لاہور شریک ہونگے 
کل رات 12 بجے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، جشن آزادی شو میں نامور گلوکار پرفارمنس پیش کریں گے۔