پاکستانی ٹیم کا ایک اور کھلاڑی دولہا بننے کو تیار 

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جاوید اقبال : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔ 

آل راونڈر فہیم اشرف کی منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی ، تقریب میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی ۔ 

دوسری جانب قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی دی۔