ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم کمبوہ : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز ہوگئی. 

 رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اسپتال منتقل کردیا گیا. سنئیر رہنمائی پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا. 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اعجاز چوہدری گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔