ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: مولانا عبدالخبیر آزاد

پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: مولانا عبدالخبیر آزاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے۔ 

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے سرگودھا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمِ اسلام کی واحد ایٹمی قوت اور مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علماء کا کردار کلیدی ہے۔