ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت: بجلی کی مین تاریں گھر پر گرنے سے 8 سالہ بچہ زخمی

کوٹ لکھپت: بجلی کی مین تاریں گھر پر گرنے سے 8 سالہ بچہ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں بجلی کی مین تاریں گھر پر گرنے سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ۔ 

ایس ایچ او کوٹ لکھپت افضال رؤف نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ پولیس کے مطابق 8 سالہ علی حسن کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے بچے کے جسم کے مختلف حصے جل گئے، حالت خطرے سے باہر  ہے۔