راولپنڈی کے سئینر صحافی ارشاد قریشی کے چھوٹے بھائی کا انتقال 

Khurram Ishtiaq funeral, city42, Arshad Quraishi, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : 24 نیوز کے صحافی ارشاد قریشی کے بھائی خرم اشتیاق کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ 

خرم اشتیاق کی نماز جنازہ میں راولپنڈی کی سیاسی،سماجی کاروباری شخصیات اور صحافیوں نے شرکت  کی۔  خرم اشتیاق کی تدفین عید گاہ قبرستان میں کی گئی۔ 

خرم اشتیاق روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد لاہور کے اہسپتال میں  دو ہفتے زیر علاج  رہے ۔

خرم اشتیاق کے سوگواروں میں 5 بچے اور اہلیہ شامل ہیں ۔

سئینر صحافی ارشاد قریشی کے گھر تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلیے شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔