ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید کے گزشتہ 2 روز میں پنجاب بھرمیں 4500 ٹریفک حادثات رپورٹ

عید کے گزشتہ 2 روز میں پنجاب بھرمیں 4500 ٹریفک حادثات رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عید کے گزشتہ 2 روز میں پنجاب بھرمیں 4500 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
 ترجمان ریسکیو کے مطابق عید کےگزشتہ 2 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 25 افراد جاں بحق ہوئے۔ فیصل آباد،ملتان اورچنیوٹ میں بھی ٹریفک حادثات رپورٹ  ہوئے، 4100مرد،1203خواتین ٹریفک حادثات کاشکارہوئیں۔ سب سےزیادہ 770ٹریفک حادثات لاہورمیں پیش آئے۔ 
حادثات میں 2545زخمیوں کوہسپتال اور2733افرادکوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی ۔