ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب کی تباہ کاریاں ؛ حکومت پنجاب کا سروے کروانے کا پلان جاری

سیلاب کی تباہ کاریاں ؛ حکومت پنجاب کا سروے کروانے کا پلان جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیلاب  کی تباہ کاریاں  پر حکومت پنجاب نے صوبہ میں سروے کروانے کا پلان جاری کردیا

چنیوٹ ، لاہور ، سیالکوٹ ، حافظ آباد سمیت 10 اضلاع میں سروے 12 ستمبر سے شروع ہوگا۔

جھنگ ، ملتان ، اوکاڑہ ، مظفر گڑھ سمیت 13 اضلاع میں سروے 18 ستمبر کو شروع ہوگا۔

قصور، راجن پُور، رحیم یار خان میں سروے 20 ستمبر سے شروع ہوگا۔

سروے میں ہر قسم کے نقصان کا ریکارڈ مرتب کیا جائیگا۔،اربن یونٹ ، لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ، پی آئی ٹی بی سروے کنڈکٹ کرینگی۔