ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی وزیر کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

علی وزیر کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہاکرنے کاحکم دیدیا۔ 

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کرنے کے بعد فیصلہ سنایا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نےسابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کی 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔