انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی،1600 چینی کے تھیلے برآمد،گودام سیل

 انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی،1600 چینی کے تھیلے برآمد،گودام سیل
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :جہلم میں حساس ادارے کی خفیہ معلومات پر انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی،گوداموں کو سیل کر دیاگیا ۔

 ذرائع کے مطابق  روہتاس روڈ اور جی ٹی ایس چوک میں چینی کے گوداموں پر چھاپے مار کر 16سو چینی کے تھیلے برآمد کر کےگوداموں کو سیل کردیا گیا ۔