ایشیا کپ کا فائنل،شائقین کرکٹ کیا کہتے ہیں؟جانیے

ایشیا کپ،پاکستان،سری لنکا،فائنل،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ دلاور) ایشیا کپ کا فائنل میچ آج انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائے گا، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمز کے درمیان فائنل میچ ہوگا، شائقین کرکٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کے لیے پرامید دکھائی دیتےہیں۔
  پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمز کے درمیان فائنل میچ سے قبل شائقین کرکٹ کا جوش و جذبہ عروج پر ہے۔ شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کا فائنل پاکستان کرکٹ ٹیم ہی جیتے گی، سری لنکا کی ٹیم نے بھی ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے، دونوں ٹیمز کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا، شہریوں کامزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اچھا کھیل رہے ہیں، یہ پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے اہم ہے۔