امریکا کا سیلاب زدگان کے لیے مزید امداد کا اعلان

امریکا کا سیلاب زدگان کے لیے مزید امداد کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دے گی۔

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے ہیوسٹن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد امریکی انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کردیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ حکام کو آگاہی کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے مزید 20 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer